سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے۔
شاہد خاقان عباسی
پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا میں گذشتہ تین سال یعنی 2019 سے 2022 کے دوران وزیراعظم آفس کے اخراجات کی تفصیل پیش کر دی گئی۔