یہ سٹارمر کی اپنی سیاسی چال ہے تاکہ وہ دنیا کو دکھائیں کہ وہ کتنے اصول پسند ہیں لیکن ساتھ وہ امریکہ کی پالیسی، اسلحہ معاہدوں اور اندرون ملک اسرائیل نواز لابی سے بھی ہم آہنگ رہنا چاہتے ہیں۔
نظام دکن 24 فروری 1967 کو 80 سال کی عمر میں فوت ہوئے تو ان کی سلطنت سکڑ کر صرف پانچ بوسیدہ محلوں تک محدود رہ گئی تھی۔ جب ان کا جنازہ اٹھا تو پورے حیدر آباد میں کہرام مچ گیا۔ ان کے جنازے میں پانچ لاکھ لوگ شریک ہوئے تھے۔