معیشت پاکستان میں ہر اے ٹی ایم روزانہ اوسطاً 140 ٹرانزیکشنز کرتی ہے: رپورٹ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہر روز اے ٹی ایم سے اندازاً 28 لاکھ 47 ہزار 740 ٹرانسیکشنز کرتے ہیں۔
پاکستان اے ٹی ایم کو منہ چڑا کے چوری : ملزم پولیس حراست میں ہلاک پولیس کے مطابق گزشتہ روز ملزم صلاح الدین کی اچانک طبیعت خراب ہوئی اور وہ حوالات میں عجیب حرکتیں کرنے لگے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔