فوربس نے ’50 اوور 50‘ کی فہرست جاری کی ہے، جس میں 50 سال سے زائد عمر کی بہترین مستقبل کی راہ پر گامزن خواتین کے نام شامل ہیں۔
مستقبل
ٹویوٹا کے مطابق بیٹری ٹیکنالوجی میں حالیہ کئی پیش رفتوں کا مطلب ہے کہ وہ تحقیقی مرحلے سے سالڈ سٹیٹ بیٹریوں کی پیداوار کی طرف جانے کے لیے تیار ہے، جس کے فواائد اس وقت کمرشل الیکٹرک کاروں میں استعمال ہونے والی لیتھیم آئن بیٹریوں سے زیادہ ہیں۔