اس تحقیق میں ماحولیاتی عوامل جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج، پانی اور زمین کے استعمال اور مختلف غذا کے صحت پر اثرات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
ماحول دوست
مجھے یاد ہے بڑے بوڑھے کہتے تھے کہ دودھ دہی شاپر میں نہیں لانا اس میں سو قسم کی بیماریاں ہوتی ہیں، بیماریاں ہوں نہ ہوں لیکن وہ کم از کم شاپر تو استعمال نہیں کرتے تھے؟ کہاں سے آیا یہ شاپروں والا کلچر؟