آئی ایس پی آر کے مطابق ’انڈین پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر، ضلع کرم کے علاقے ڈوگر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا جس میں سات خوارج‘ مارے گئے۔
شدت پسند
بلوچستان میں گذشتہ سال دہشت گردی کے واقعات میں جو اضافہ دیکھنے کو ملا ہے وہ سال 2023 کے مقابلے میں 84 فیصد زیادہ ہے۔ حالیہ ٹرین واقعہ اندوہناک ہے کیوں کہ تاریخی طور پر بلوچوں کو مہمان نواز کہا جاتا تھا۔