مہدوی کی رہائی ٹرمپ انتظامیہ کے اُن اقدامات کے لیے ایک دھچکا تھی جن کے تحت فلسطین کے حامی غیر ملکی یونیورسٹی طلبہ کو ملک بدر کیا جا رہا ہے، حالانکہ دیگر افراد اب بھی قید میں ہیں۔
طالب علم
اردن میں مقیم پشاور سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ پاکستانی طالب علم عبداللہ خواجہ نے مایو الیکٹرک یعنی پٹھوں سے کنٹرول کرنے والا مصنوعی بازو تیار کیا ہے، جو ان کے مطابق دیگر مصنوعی بازوؤں سے سستا ہے۔