ہمارے سماج میں آزادی رائے کے تصور کو درست تناظر میں سمجھا ہی نہیں گیا۔ چنانچہ اگر کوئی گرفت میں آ بھی جائے تو وہ حیران ہو کر پوچھتا ہے کہ میں نے ایسا کر دیا کہ سعد رفیق نے مجھے نوٹس بھجوا دیا۔
یہ صرف مینو کا نہیں سماج کی ہر اس لڑکی کا کردار ہے جو کچھ کرنا چاہتی ہے اور معاشرہ رنگ بدل بدل کر اس کی زندگی عذاب یا موت بنا دیتا ہے۔