جاپان میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اب بادلوں میں خوردبین سے دکھائی دینے والے پلاسٹک کے ذرات پائے جاتے ہیں، جو ہر اس شے کو آلودہ کر سکتے ہیں، جسے ہم کھاتے ہیں۔
مائکروپلاسٹک
سائنس دانوں کے مطابق گرم مائع جیسے کہ فارمولا یا پانی جو بوتل کو سٹرلائز کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، پلاسٹک کے ان چھوٹے ٹکڑوں کے اخراج کی بڑی وجہ ہے۔