ایسٹ انڈیا کمپنی

تاریخ

جب سلطنت برطانیہ نے غلامی ختم کرنے کا اعلان کیا

یکم اگست، 1834 کو برطانوی پارلیمان نے برطانوی نوآبادیوں میں غلامی کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد جزائر غرب الہند، جنوبی افریقہ سمیت کینیڈا میں برطانیہ کے زیرانتظام علاقوں میں ’غلامی کا خاتمہ‘ کر دیا گیا۔