سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے صیہونیت کی تبلیغ سے معاشرے میں نفرت پیدا کرنے پر تین سال قید اور صیہونی علامت کے نشان کی نمائش سے بدامنی پیدا کر نے پر دو سال قید کی سزا کا بل منظور کر لیا ہے۔
صیہونی
اسرائیل کے نسلی نو آبادیات کو مسلط رکھنے کی برطانوی پالیسی کے خلاف لندن میں بڑے بڑے مظاہرے حوصلہ افزا ہیں۔