کرکٹ افغانستان کی آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں 0-2 کی برتری دونوں ٹیمیں بدھ کو بیلفاسٹ میں ایک بار پھر مدمقابل ہوں گی۔
زاویہ عادل شاہ زیب کرکٹ بمقابلہ طالبان؟ وزیر اعظم جتنا جلدی یہ ذہن نشین کر لیں کہ طالبان کی وکالت ہمیں اور خود طالبان کے لیے آگے جا کر نقصان دہ ثابت ہوگی اتنا ہی دونوں کا فائدہ ہوگا۔