نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ اس وقت نہ صرف معصوم جانوں کا قبرستان بن چکا ہے بلکہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال بھی ہے۔
او آئی سی
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اس اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔