آرٹ

آرٹ

کشمور: امن و ثقافت کی عکاس، پاکستان کی سب سے بڑی وال پینٹنگ؟

رکن قومی اسمبلی سردار علی جان مزاری نے کہا کہ ’یہ پاکستان کی سب سے بڑی وال پینٹنگ ہے جسے ہم سرکاری سطح پر ڈکلیئر کرانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ یہ صرف ایک فن پارہ نہیں بلکہ کشمور کی پہچان ہے جسے ہم قومی سطح پر اجاگر کریں گے۔‘