38 سالہ ارجنٹائن کے کپتان بیونس آئرس کے مونیومنٹل سٹیڈیم میں وینزویلا کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
لیونل میسی
پولیس نے ہانگ کانگ سٹیڈیم کے اردگرد کی سڑکوں کو بند کر دیا کیوں کہ اتوار کو ہونے والے میچ سے قبل ارجنٹائن کے سپر سٹار اور اس دور کے عظیم ترین کھلاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ہفتے کو شائقین کا ہجوم جمع ہو گیا۔