آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ ’پاکستان سے ہمدردی رکھنے والے 81 ملک دشمن اب جیل میں ہیں۔‘
آسام
بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کی ’تجاوزات‘ کے خلاف آسام حکومت کی مہم کے دوران ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں پولیس اہلکار اور ایک سرکاری فوٹوگرافر زمین پر پڑے ایک بےسدھ شخص کو مار رہے ہیں۔