ایشیا بھارت: آر ایس ایس کی مسلمانوں سے اچانک قربت کیوں؟ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ کہتے ہیں کہ بھارت میں ہندو اور مسلمان الگ نہیں اور اگر کوئی ہندو کہتا ہے کہ مسلمان یہاں نہیں رہ سکتے تو وہ ہندو نہیں ہو سکتا۔