ٹیکساس میں اپنے نوجوان بیٹے کے قتل میں مطلوب اس ماں کا نام جو انڈیا فرار ہوئی ایف بی آئی کی 10 انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ٹیکسس
امریکی ریاست ٹیکسس کے گورنر گریگ ایبٹ نے یووالڈی کے ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کرکے 21 افراد کو ہلاک کرنے والے 18 سالہ سلواڈور راموس کو ’برائی کا چہرہ‘ قرار دیا، جنہیں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے موقعے پر ہی ہلاک کر دیا تھا۔