عورت یا تو محض ’صنفِ نازک‘ کے طور پر دیکھی جاتی ہے، یا پھر اگر وہ رائج حسن کے معیار پر پوری نہ اترے تو گویا دائرۂ حسن سے خارج کر دی جاتی ہے۔
جسم نشانے پر
عورت یا تو محض ’صنفِ نازک‘ کے طور پر دیکھی جاتی ہے، یا پھر اگر وہ رائج حسن کے معیار پر پوری نہ اترے تو گویا دائرۂ حسن سے خارج کر دی جاتی ہے۔
حیرانی ہوتی ہے کہ کیا ہم لوگ سائرہ کاظمی ، بشری انصاری ، روبینہ اشرف ، شہناز شیخ ،ماریہ واسطی، آمنہ شیخ کو بھول گئے یا ماڈلز میں ذی کیو، ژالےسرحدی ، آمنہ الیاس ، ریشم ، رباب وغیرہ کیا ٹی وی انڈسٹری کے بڑے نام نہیں رہے؟