2010 سے لے کر 2019 تک پاکستان کو خارجہ تعلقات میں کون سے چیلنجوں کا سامنا رہا؟
یہ ملک کی بد قسمتی ہے کہ آنے والے وقت پر توجہ مرکوز کرنے اور عوام کو در پیش گونا گوں مسائل کے حل کی بجائے اہل اقتدار ماضی کے جنون میں مبتلا ہیں اور اپنے پیش روؤں کو مبینہ پرانی غلطیوں پر سزا دینے کی کاوشوں پر اپنا اور قوم کا قیمتی وقت ضائع کر رہے ہیں۔