دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک گوگل انٹرنیٹ تک رسائی کا گیٹ وے رہا ہے۔ اب وہ اپنی بالادستی کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔
گوگل ایپس
پاکستانی صارفین کے لیے پرسنل لون ایپس بنانے والے ڈویلپرز کو پرسنل لون ایپ ڈیکلیئریشن فارم بھرنا لازم ہوگا اور اپنی ایپ شائع کرنے سے قبل ضروری دستاویزات بھی جمع کرانی ہوں گی۔