ریل کے سفر کی کہانی کہاں ایک اہلکار بولا آپ کو نہیں معلوم یہ ویپ ریل پر لانا اور استعمال کرنا قانونی طور پر ممنوع اور جرم ہے۔ یہ سن کر مجھے اور سیدھا ہونا پڑا کہ بھائی مذاق کر رہے ہو کیا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کا نشہ چھوڑنے کے لیے اپنے ہیلتھ پروفیشنل سے مشورہ کر کے ہی کامیابی مل سکتی ہے۔