مسلم امہ

نعیمہ احمد مہجور نشانے پہ چین یا مسلمان؟

کہیں عالمی طاقتیں اپنے مفادات کی خاطر مسلمانوں کو جذباتی بلیک میل کر کے انہیں چین کے خلاف استعمال تو نہیں کرنے لگیں جو مسلم بیلٹ میں سب سے بڑی سرمایہ کاری کر رہا ہے اور جو بظاہر بیشتر مسلم ملکوں کے آڑے وقتوں میں کام آیا ہے۔