پاکستانی طالب علم عثمان ارشد نے اپنے سفر کا آغاز یکم اکتوبر 2022 کو اوکاڑہ سے کیا تھا اور وہ 13 اپریل 2023 کو سعودی عرب پہنچے تھے۔
اوکاڑہ
یونیورسٹی آف اوکاڑہ نے سیلیکشن بورڈ اور سینڈیکیٹ کے ذریعے مختلف شعبہ جات میں چالیس نئے لیکچرر اور اسسٹنٹ پروفیسر بھرتی کیے ہیں۔ یہ تمام اساتذہ دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے تعلیم یافتہ ہیں۔