ہم نے جمہوریت، آمریت، مخلوط حکومتیں اور مختلف معاشی تجربات سب کچھ جزوی طور پر آزما لیا، مگر کبھی ان کی اصل روح کو قبول نہ کیا۔
آمریت
آج جنرل ایوب خان کی برسی ایسی خاموشی سے گزرتی ہے کہ ان کے پوتے عمر ایوب وزیر ہونے کے باوجود اپنے حلقے کے عوام کی توجہ اس طرف مبذول کروانے سے قاصر ہیں۔