ماحولیات گوادر ساحل پر تیل سے آلودگی، وجہ پتہ نہ چل سکی: حکام گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کروڈ آئل ساحل تک کیسے پہنچا، تاہم مختلف امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔