کھیل پشاور: ڈاؤن سنڈروم سے متاثر بشار جرمنی میں میڈل تک کیسے پہنچے؟ حال ہی میں جرمنی میں ہونے والے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں محمد بشار نے 50 میٹر دوڑ میں پاکستان کے لیے برونز میڈل جیتا۔