چار لاکھ مسافروں کی گنجائش والا ایئرپورٹ ایک ایسے شہر کے لیے ترجیح نہیں ہو سکتا جہاں کل آبادی ہی صرف 90 ہزار ہو۔
شورش
وزیر اعظم مودی نے فخریہ انداز میں زیادہ ووٹر ٹرن آؤٹ کو اپنی کشمیر پالیسی کی کامیابی قرار دیا ہے لیکن مقامی لوگ اس کے برعکس سوچتے ہیں۔