ایشیا انڈین کسان نے ایک ماہ میں ٹماٹر بیچ کر تقریباً دو کروڑ روپے کما لیے تلنگانہ کے ایک کسان کو اس وقت بے تحاشا مالی فائدہ پہنچا جب ملک میں ٹماٹر کی شدید قلت پیدا ہو گئی۔