یونیورسٹی آف شکاگو کے محققین کے مطابق، چین، انڈیا اور نائیجیریا ان ممالک میں شامل ہیں جن کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ سکول کے پرنسپل کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔