خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کی پولیس نے بتایا کہ منگل کی صبح نامعلوم افراد نے پولیس وین پر حملہ کیا جس سے پانچ اموات ہوئیں۔
اموات
آسٹریلین پولیس نے بتایا ہے کہ سڈنی کے بانڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کے ایک مشتبہ ملزم سے منسلک گاڑی سے دیسی ساختہ بم بھی برآمد ہوا ہے۔