پاکستان کے ساتھ سرحد پر واقع انڈین دیہات کے مکینوں نے گذشتہ بڑے فوجی تصادم کی ہولناکیوں کو یاد کرتے ہوئے اہل خانہ کو سرحد سے دور مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔
کاشت کار
کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کے حوالے سے سب سے زیادہ بری صورت حال پنجاب میں ہے، جہاں صوبائی وزیر خوراک کے مطابق 23 لاکھ ٹن درآمدی گندم گوداموں میں موجود ہے اور لہذا حکومت مزید گندم خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔