’بٹ چیٹ‘ نامی یہ ایپ فون کے بلوٹوتھ سگنل کے ذریعے چلتی ہے جس سے صارفین ایسے مواقع پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں جہاں موبائل سروس کمزور یا مکمل بند ہو۔
سمارٹ ٹیکنالوجی
مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والے معروف چیٹ بوٹ ’چیٹ جی ٹی پی‘ کے سامنے آتے ہی طلبہ میں یہ خاص طور پر مقبول ہوا اور دنیا بھر میں اسے مضامین لکھنے کے لیے استعمال کیا گیا۔