بلوچستان مستونگ میں واقع لک پاس ٹنل کیا ہے؟ اس ٹنل کو کب بنایا گیا اور سمگلنگ کی روک تھام کے لیے یہ مقام اب کتنی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے یہاں کا دورہ کیا ہے تاکہ ان تمام سوالوں کے جواب حاصل کیے جا سکیں۔
سمگلنگ
محکمہ تحفظ جنگلی حیات سندھ کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف خشک اور گرم خطوں میں پائے جانے والے نایاب درخت گگر یا گگرال کے تنے سے نکلنے والا نایاب گوند گگلو گوند یا مکل غیر قانونی طور پر انڈیا سمگل ہو رہا ہے۔