صوبائی سرکاری ملازمین کے اتحاد نے مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں 20 جنوری کو کوئٹہ میں دھرنے کا اعلان کیا ہے۔
مطالبات
منی مزدا ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری تنویر احمد جٹ کے مطابق حکومت کی ٹرانسپورٹ پالیسیوں پر کوئی توجہ نہیں، جس سے ان کے کاروبار شدید متاثر ہو رہے ہیں۔