خیبر پختونخوا ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل عبدالحلیم خان کے مطابق حکومت نے دراصل ہیمپ کی پیداوار بڑھانے اور اس کی حوصلہ افزائی کے لیے فیسوں میں کمی کی ہے۔
بھنگ
تھائی لینڈ کے ناکھون صوبے میں 3000 سے زائد لوگوں نے بیچ کا رخ کیا جہاں بھنگ کی مختلف اشیا سٹالز پر موجود تھیں۔