پاکستان ریلویز نے رواں ہفتے لاہور سے کراچی تک ’پاک بزنس‘ کے نام سے جدید سہولتوں سے آراستہ ٹرین شروع کی، جو ساڑھے 18 گھنٹے میں یہ سفر طے کرتی ہے۔
پاکستان ریلوے
یازیاب ہوبے والے ایک دوسرے مسافر بشیر نے، جو بہاولپور جا رہے تھے، میڈیا کو بتایا کہ ’پنیر سٹیشن سے گزرنے کے تقریباً آدھ گھنٹے بعد یہ واقع ہوا۔