پاکستان مظفر آباد میں قتل کیے گئے کالج پرنسپل حمزہ برہان کون تھے؟ انڈیا میڈیا پر حمزہ برہان کا تعلق پلوامہ حملہ سے جوڑا جا رہا ہے، تاہم پولیس یا کسی سرکاری ادارے کی جانب سے اب تک اس معاملے پر کوئی موقف نہیں دیا گیا۔
پاکستان آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ: جب پاکستان نے انڈیا کو ’سرپرائز‘ دیا پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی بالاکوٹ کے قریب بمباری اور اس کے پاکستانی جواب کی کہانی۔