کالاباغ کی یہ روایتی کھار وڑی نہ صرف مقامی لوگوں کی پسندیدہ سوغات ہے بلکہ عید کے موقع پر عزیز و اقارب اور بیٹیوں کو تحفے کے طور پر بھی دی جاتی ہے۔
پکوان
ترکش کنافہ نے انڈیا کے شہر حیدر آباد کے پکوانوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں کنافہ کے ریسٹورنٹس پر محفلیں سجتی ہیں اور لوگ اپنی پسند کے کنافے کا مزہ لیتے نظر آتے ہیں۔