روبلوکس کے اعداد و شمار کے مطابق روزانہ تقریباً 11 کروڑ سے زائد لوگ اسے استعمال کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد ایشیا سے ہے اور تقریباً نصف تعداد خواتین کی ہے۔
تائیوان کے ایک بزرگ شہری، جنہوں نے 11 فونز پر پوکے مون گو کھیل کر شہرت حاصل کی تھی، اب مزید فونز پر یہ ریئلٹی گیم کھیل رہے ہیں۔