فٹ بال کرسٹیانو رونالڈو کی شادی، انسٹاگرام پر تصدیق یہ جوڑا پہلی بار میڈرڈ میں ملا تھا اور 2016 سے ایک ساتھ ہے۔ دونوں نے انسٹاگرام پر اپنی انگوٹھیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی خبر دی۔
نئی نسل شہزادہ رحیم اسماعیلی برادری کے 50ویں روحانی پیشوا مقرر وہ شہزادہ کریم الحسینی، آغا خان چہارم کے جو منگل کو 88 سال کی عمر میں لزبن میں انتقال کر گئے تھے بیٹے ہیں۔