سیاست جسٹس (ر) مقبول باقر کو نگران وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کرنے پر اتفاق میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سندھ اسمبلی میں قائد حذب اختلاف رعنا انصار کے درمیان تین روزہ مشاورت کے بعد نگران وزیراعلیٰ کے لیے ایک نام پر اتفاق ہوا۔