کھیل ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں یو ایف سی فائٹ کرانے کا منصوبہ ٹرمپ یو ایف سی فائٹس کے باقاعدہ تماشائی ہیں اور حال ہی میں وہ جون میں نیو جرسی میں ہونے والے ایک مقابلے میں شریک ہوئے۔