دونوں ہاتھوں اور ایک پاؤں سے محروم محمد سدیس خان نے شاندار نمبروں سے میٹرک پاس کر کے کالج میں داخلہ لیا ہے اور مستقبل میں ان کا نہ صرف سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ ہے بلکہ وکالت بھی کرنی ہے۔
قالین بنانے والی افغان پناہ گزین حسینہ نے بتایا کہ ’10 دن میں ہم ایک میٹر قالین تیار کر لیتے ہیں اوراس کی مزدوری چار ہزار روپے ہے، اس طرح 10 میٹر قالین کی مزدوری 40 ہزار روپے بنتی ہے۔‘