تحریک آزادی کے نڈر رہنما نیتا جی سبھاش چندر بوس کی موت آج بھی ایک راز ہے۔ اب آٹھ دہائیوں بعد ان کی صاحبزادی انیتا بوس پفاف نے جاپان کے ایک مندر میں محفوظ ان کی راکھ انڈیا لانے کے لیے قانونی جدوجہد کی حمایت کر دی ہے۔
روایتی تاریخ اشرافیہ عام طور پر اشرافیہ کے بارے میں تھی لیکن اب جدید مورخ قدیم اور جدید تاریخ میں عام لوگوں کے کردار کو سامنے لا رہے ہیں۔