پاکستان گلگت: لاپتہ سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے اموت کی تصدیق ریسکیو 1122 سکردو کے مطابق لاپتہ سیاحوں کی گاڑی سکردو روڈ پر استک نالے کے قریب کھائی میں گری ہوئی ملی، جس کے بعد حکام نے چاروں کی موت کی تصدیق کر دی۔
ایشیا انڈیا: محبت کی شادی میں والدین کی رضامندی لازم قرار دینے پر غور یہ تجویز گجرات کی ایک بااثر پاٹیدار نامی برادری کے مطالبے پر سامنے آئی۔