ایشیا پشاور حملہ: طالبان وزیر خارجہ کا بیان ’نمک پاشی کے مترادف‘ پشاور میں پولیس لائنز خودکش حملے پر طالبان وزیر خارجہ کے بیان پر پاکستان میں ناپسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔