ٹرمپ کا یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گذشتہ ہفتے امریکی فوجی کارروائی میں وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری کو امریکہ کی جانب سے چین کو ایک سخت پیغام تصور کیا جا رہا ہے ۔
کیوبا
امریکہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے باعث کیوبا میں ایندھن کی شدید کمی ہوگئی ہے۔ ایسے میں لوگوں نے کاشتکاری اور ٹرنسپورٹ کے لیے بیل گاڑی اور تانگے پر انحصار کرنا شروع کردیا ہے۔