ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ مساجد میں بینرز لگائے جائیں گے تاکہ عبادت گزاروں کو ان کے ’فرض‘ کی یاد دہانی کرائی جا سکے
نماز
جوزجان امر بالمعروف کے سربراہ مولوی یاسین وقاص نے کہا ’مسلمان اپنی حاضری اللہ کو دیتا ہے، اس پر ہمیں کسی جرمانے کی ضرورت نہیں، ہمارے ادارے کا کوئی کارکن کسی شخص کے نجی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا۔‘