رپورٹنگ

ٹرینڈنگ

ہمارا بھائی بھائی چینل تھا، جو اب بھائی بھائی نیوز ہوگیا: وائرل رپورٹر

لاہور میں اپنی رپورٹنگ کی ویڈیوز وائرل ہونے سے مشہور ہونے والی ’بی بی سی اردو نیوز پنجاب ٹی وی‘ کی مہرالنسا ان دنوں افسردہ ہیں، کیونکہ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی اردو‘ کا نام استعمال کرنے پر ان کے یوٹیوب چینل کے سوشل میڈیا پیجز ’بند ہو گئے ہیں۔‘

میڈیا

کیا جنگ کی رپورٹنگ پروپیگینڈا کی کشمکش ہار رہی ہے؟

سیاست، اقتصاد اور ٹیکنالوجی نے رپورٹروں کا کردار تبدیل کر دیا ہے۔ پیٹرک کُکبرن 40 سال سے برطانیہ سے باہر رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فیک یا جعلی خبروں کی آمد ہمیں شاہدین کے ذریعے واقعات بیان کرنے کی اہمیت یاد دلائی ہے